Friday, 19 April 2024, 03:33:05 am
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
October 20, 2020

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ایک روزہ اورٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کے لئے آج (منگل)صبح اسلام آباد پہنچی۔زمبابوے کی ٹیم ایک ہفتے کے لئے قرنطینہ میں رہے گی اورپھرراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس شروع کرے گی۔زمبابوے کی ٹیم پاکستان کے اپنے دورے کے دوران تین ایک روزہ اورتین ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی۔سیریزکاپہلامیچ رواں ماہ کی تیس تاریخ کوکھیلاجائے گا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.