Saturday, 20 April 2024, 01:52:05 pm
زلمےکا امریکہ اور طالبان کےدرمیان امن معاہدے کی سختی سے پاسداری پرزور
October 20, 2020

افغان مفاہمتی عمل کےلئے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمےخلیل زاد نے امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کی سختی سے پاسداری کرنےاور ملک میں تشدد میں کمی لانے کےعزم پر زوردیا ہے۔

 افغانستان کے مختلف حصوں میں تازہ جھڑپوں کے بعد ایک ٹویٹ میں زلمے خلیل زاد نے کہاکہ تشدد کے مسلسل واقعات ملک میں امن عمل کےلئےخطرہ ہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.