Wednesday, 24 April 2024, 10:58:51 pm
وفاقی کابینہ کاملک کی مجموعی سیاسی واقتصادی صورتحال کاجائزہ
October 20, 2020

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوا۔

اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاگیاکہ پاکستان نے بہترین حکمت عملی سے کورنا کی وباء کا مقابلہ کیا جس کا بین الاقوامی سطح پر اعتراف کیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.