Thursday, 25 April 2024, 09:27:39 am
ہنرمندافرادی قوت نےملک کی سماجی واقتصادی ترقی میں اہم کرداراداکیاہے:صدر
October 20, 2020

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل سکلز یونیورسٹی کی انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ ہنرمندی پر مبنی فنی تعلیم کی فراہمی کےلئے اقدامات کرے۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج ایوان صدر اسلام آباد میں نیشنل سکلز  یونیورسٹی کے سینٹ کے  اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 صدر نے کہا کہ ہنر مند افرادی قوت نے ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.