Tuesday, 23 April 2024, 10:15:42 pm
خلیج فارس میں اپنے مفادات کیخلاف کسی بھی ممکنہ اسرائیلی جارحیت کا بھرپوراوربراہ راست جواب دینگے، ایران
October 20, 2020

فائل فوٹو

ایران نے کہاہے کہ وہ خلیج فارس میں اپنے مفادات کے خلاف کسی بھی ممکنہ اسرائیلی جارحیت کا بھرپوراوربراہ راست جواب دے گا۔

ایرانی وزیردفاع Amir Hatamiنے ایک انٹرویو میں کہاکہ ایران خلیجی ملکوں کے ساتھ فوجی اورسیکیورٹی معاہدوں پردستخط کے لئے تیارہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.