Thursday, 25 April 2024, 10:30:15 am

مزید خبریں

 
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ، نوجوان شہید
October 20, 2020

فائل فوٹو

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی اپنی تازہ کارروائی میں مزیدایک نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

بھارتی فوجیوں نے شوپیاں کے علاقے Melhuraمیں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران نوجوان کو نشانہ بنایا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.