Thursday, 25 April 2024, 07:33:50 pm
احتساب عدالت نےشہباز شریف کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا
October 20, 2020

لاہور کی احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو رقوم کی بیرون ملک غیر قانونی منتقلی کے مقدمے میں چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل بھیج دیا ہے۔

 اس سے پہلے نیب کے حکام نے شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کیا اورمقدمے میں ان کے ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.