Friday, 29 March 2024, 12:40:44 pm
عالمی برادری برداشت کے کلچر کو فروغ دینے کیلئے موثر اور ٹھوس اقدامات کرے، او آئی سی
October 20, 2020

فائل فوٹو

اسلامی تعاون تنظیم نے عالمی برادری پرزوردیاہے کہ برداشت کے کلچرکوفروغ دینے کے لئے موثراورٹھوس اقدامات کرے۔

نفرت انگیزتقاریر،سوشل میڈیااوراقلیتوں کے حوالے سے ایشیاء پیسفک ریجنل فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے موقع پراسلامی تعاون تنظیم نے سوشل میڈیاپرنفرت انگیزتقاریر، عدم برداشت اوراسلام مخالف جذبات پرتحفظات کااظہارکیاجس کانشانہ مسلمان برادری اوراقلیتیں بنتی ہیں۔اوآئی سی نے مختلف ممالک اورمعاشروں میں پھیلنے والی اس برائی کی بنیادی وجوہات سے نمٹنے کی ضرورت پرزوردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.