Friday, 29 March 2024, 12:51:10 pm
کابل،پولنگ سنٹرز پر حملوں میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی
October 20, 2018

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج پولنگ کے مراکز پر متعدد حملوں میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔

 اٹلی کی غیرسرکاری تنظیم Emergency کی طرف سے چلائے جانے والے Trauma Hospital کے مطابق ہلاک ہونے والے ایک بچے سمیت کم سے کم 30 زخمیوں کو ہسپتال لایا گیا ہے۔

اقوام متحدہ نے ، جو انتخابی عمل کی حمایت کررہا ہےافغان عوام پرزوردیاہے کہ وہ ووٹ ڈالنے کا اپنا آئینی حق استعمال کریں اورخواہش ظاہر کی کہ ملک میں محفوظ اورسازگارماحول میں انتخابات کا انعقاد ہو۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.