Tuesday, 23 April 2024, 09:39:43 pm
ایشین ہاکی چمپینز ٹرافی،آج پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا
October 20, 2018

ایشین ہاکی چمپینز ٹرافی کے دوسرے میچ میں آج (ہفتہ) سلطان قابوس سپورٹس کمپلیکس مسقط میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔

 اس سے پہلے کل (جمعہ) اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو تین ایک سےہرا دیا۔

 میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات دس بجکر دس منٹ پر شروع ہوگا۔

 چھ ٹیمیں پاکستان، بھارت، ملائیشیا، جاپان، جنوبی کوریا اور میزبان اومان ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.