Friday, 19 April 2024, 08:19:51 pm
اردوزبان کےممتازشاعرمیرتقی میرکی برسی
September 20, 2021

اردو زبان کے ممتاز کلاسیکی شاعر میر تقی میر کی برسی آج منائی گئی۔وہ 1723 میں آگرہ میں پیدا ہوئے اور 1810 میں آج ہی کے دن لکھنو میں انتقال کر گئے تھے۔میر تقی میر کی شاعری نے اردو زبان کو ایک نئی جہت دی، ان کا شمار اردو زبان کے دہلی مکتبہ فکر کے شعراء میں ہوتا ہے، جنہیں دبستان دہلی کہا جاتا ہے۔ان کی مشہور تصانیف میں NUKAT-U-SHURA، ذکر میر، کلیات میر اور میر تقی میر کی رباعیات شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.