Friday, 29 March 2024, 01:53:54 am
حکومت حزب اختلاف کیساتھ بدعنوانی کےسوا کسی بھی مسئلے پر مذاکرات کیلئےتیارہے،وزیردفاع
September 20, 2020

وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں۔

نوشہرہ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس امیدکااظہار کیا کہ ایف اے ٹی ایف اپنے آئندہ کے جائزہ اجلاس سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال لے گا ۔پرویزخٹک نے کہاکہ دہشت گردی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ پرسخت کریک ڈاؤن کرنے کے حوالے سے ایف اے ٹی ایف پاکستان کی کوششوں سے مطمئن ہے ۔قومی معاملات پرتبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان حزب اختلاف کے ساتھ سوائے بدعنوانی کے کسی بھی ایشو پر بات چیت کیلئے تیار ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.