Friday, 29 March 2024, 06:04:07 pm
ویتنام، سمندری طوفان سے تین افراد ہلاک
September 20, 2020

فائل فوٹو

ویتنام میں سمندری طوفان Noul سے کم سے کم تین افراد ہلاک اور112 زخمی ہوگئے ہیں۔

 ویتنام کی ناگہانی آفات سے بچاو اور تدارک کے بارے میں مرکزی رہبر کمیٹی کے مطابق گزشتہ چند روز کےدوران طوفان سے وسطی صوبے اور شہر متاثر ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.