Thursday, 22 October 2020, 02:43:30 pm
کل پاکستان خصوصی افراد گیمز25ستمبر سے پشاور میں شروع
September 20, 2020

خصوصی افراد کی کل پاکستان گیمز افراد کھیل اس مہینے کی پچیس تاریخ کو پشاور میں شروع ہوگی۔
قیوم سٹیڈیم پشاور میں تمام تر انتظامات کو مکمل کرلیاگیا ہے چاروں صوبوں سمیت آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کی ٹیمیں چوبیس ستمبر کو پشاور پہنچیں گی۔
خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے گیمز کا افتتاح کریںگے جوکہ اگلے مہینے کی ستائیس تاریخ تک جاری رہیں گی ۔
کھیلوں کے ڈائریکٹر سید ثقلین شاہ کے مطابق ان کھیلوں میں سات سو سے زائد خصوصی مرد کواتین ایتھلٹیس حصہ لیںگے ۔