Tuesday, 23 April 2024, 11:56:15 am

مزید خبریں

 
قابض انتظامیہ نے تحصیلداروں کے ساتھ نائب تحصیلداروں کوسکونتی سرٹیفکیٹس کی اجازت دے دی
September 20, 2020

فائل فوٹو

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سکونتی سرٹیفکیٹس کے اجرا کا عمل تیز کرنے کے پیش نظر انتظامیہ نے اب تحصیلداروں کے ساتھ ساتھ نائب تحصیلداروں کو بھی علاقے میں یہ سرٹیفکیٹس جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

 کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس مقصد کےلئے سکونتی سرٹیفکیٹس کے قواعد و ضوابط 2020 میں ترمیم کی گئی ہے۔

 کشمیر کی صورتحال پر نظر رکھنے والے مبصرین کا کہنا ہے کہ بھارت یہ سب غیر کشمیریوں کو سکونتی سرٹیفکیٹس جاری کرنے کا عمل تیز کرنے کےلئے کررہا ہے تاکہ کم سے کم وقت میں غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کی آبادی کا تناسب بدلا جاسکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.