Friday, 29 March 2024, 03:19:41 am
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی خودکشی کے واقعات میں مسلسل اضافہ
September 20, 2020

File Photo

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی خودکشی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

 کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی حوالدار ہرویندر سنگھ آج جموں کے علاقے جوڑیاں میں رکھ متھی کیمپ میں مردہ حالت میں پایا گیا۔

 ایک پولیس عہدیدار کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق فوجی اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خود پر گولی چلائی۔

 ادھرشمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کا ایک قلی ہلاک ہوگیا۔

 وہ قابض فوج کی 45 ویں آر آر یونٹ سے وابستہ تھا جو علاقے میں تعینات ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.