Thursday, 28 March 2024, 09:41:28 pm
کرتارپور میں باباگورونانک کی برسی کی تقریبات
September 28, 2020

File Photo

باباگورونانک دیوجی کی برسی کے سلسلے میں تین روزہ تقریبات کرتارپور میں گوردوارہ دربارصاحب میں (اتوار) سے شروع ہوئیں۔

متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین کی ہدایات پرسیکیورٹی ،رہائش اورلنگرسمیت زبردست انتظامات  کئے گئے۔لاہور، ننکانہ صاحب، پشاور اورملک کے دوسرے اضلاع سے تقریباً دوہزارسکھ یاتریوں نے تقریبات میں شرکت کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.