Saturday, 20 April 2024, 09:32:16 am
ایم ایٹ کے اہم سیکشن کی تعمیر کے لئے ٹینڈر جاری کردیا گیا ہے،عاصم سلیم باجوہ
September 20, 2020

 فائل فوٹو

چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایم ایٹ کے اہم سیکشن کی تعمیر کے لئے ٹینڈر جاری کردیا گیا ہے۔

 اتوار کے روز ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ اس سے گوادر کی بندرگاہ کے ساتھ رابطہ بہتر ہوگا ، خطے کی سماجی اور معاشی ترقی میں انقلاب آئے گا اور طویل عرصے سے جاری احساس محرومی کےخاتمے کےذریعے خوشحالی آئے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.