Tuesday, 23 April 2024, 03:18:41 pm
افغانستان، دو فضائی حملوں میں کم سے کم بارہ شہری ہلاک
September 20, 2020

افغانستان کے شمال مشرقی صوبے قندوز میں دو فضائی حملوں میں کم سے کم بارہ شہری ہلاک اور دس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

پارلیمنٹ میں قندوز کی نمائندگی کرنے والی ایک رکن فاطمہ عزیز نے ذرائع ابلاغ سے باتیں کرتے ہوئے کہا ہےکہ  پہلے حملے میں طالبان کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا تاہم دوسرے حملے میں شہریوں کی ہلاکت ہوئی کیوں کہ وہ اس جگہ جمع ہوگئے تھے جہاں بم گرایا گیا تھا۔

ادھر طالبان نے بھی ایک بیان جاری کیا ہے جس میں افغان فورسز پر فضائی حملوں میں کم سے کم چالیس شہریوں کی ہلاکت کا الزام لگایا گیا ہے۔

 

 

 

 

 

انہوں نے کہا کہ یہ زون ایک ہزار ایکڑ اراضی پر مشتمل ہے جو بارہ کروڑ اسی لاکھ ڈالر کی متوقع لاگت کے ساتھ تین مراحل میں تعمیر ہوگا۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور چین نے رشہ کئی خصوصی اقتصادی زون کی تعمیر کے لئے رواں ماہ کی 14 تاریخ کو اسلام آباد میں تاریخی معاہدے پر دستخط کئے جس سے زون کو جدید خطوط پر استوار کرنے کےلئے بروقت جامع لائحہ عمل فراہم ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.