Friday, 29 March 2024, 02:46:19 pm
قومی جونیئرٹینس چمپئن شپ کافائنل آج لاہورمیں کھیلاجارہاہے
September 20, 2019

قومی جونیئرٹینس چمپئن شپ کافائنل آج لاہورمیں کھیلاجارہاہے۔

پہلے سیمی فائنل میں فیضان فیاض نے حسن علی کوچھ ۔چار اور چھ۔ چار سے ہرایا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بلال عاصم نے حمزہ جواد کو چھ۔دو اور چھ ۔دوسے شکست دی ۔

فائنل فیضان فیاض اوربلال عاصم کے درمیان کھیلاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.