Friday, 29 March 2024, 02:33:46 pm
حسابات جاریہ کے خسارے میں54.7تک کمی آئی ہے، حماد اظہر
September 20, 2019

اقتصادی امور ڈویژن کے وزیر محمد حماد اظہر نے کہا ہے کہ مالی سال دوہزارانیس۔بیس کے پہلے دو ماہ کے دوران پاکستان کے حسابات جاریہ کے خسارے میں 54.7 فیصد کمی ہوئی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اس سے زرمبادلہ میں ڈیڑھ ارب روپے کی بچت ہوئی ہے ۔

حماد اظہر نے کہا کہ گزشتہ مالی سال کے دوران حسابات جاریہ کا خسارہ 32فیصد کمی کے ساتھ 19.8 ارب ڈالر سے کم ہو کر 13.5 ڈالر پر آگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.