افغانستان کے سابق صدرحامدکرزئی نے امریکی حکومت پرطالبان کے ساتھ امن مذاکرات بحال کرنے کے لئے زوردیاہے۔
انہوں نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ طالبان کو افغانستان میں فائرنگ اورعام آدمی کے قتل پر شرم آنی چاہیے۔
انہوں نے طالبان پرافغان حکومت کے ساتھ بات چیت کرنے کے لئے زوردیا۔