Wednesday, 24 April 2024, 01:26:10 pm
پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس 8ستمبر سے3روزہ تھیٹر ورکشاپ منعقد کریگی
August 23, 2021

پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اگلے مہینے کی آٹھ تاریخ سے تھیٹر کی تیکنک سے واقفیت حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کے لیے تین روزہ تھیٹر ورکشاپ منعقد کرے گی۔

ورکشاپ کا مقصد شوقیہ اداکاروں کو اداکاری اور تھیٹر کے فن کی آگاہی فراہم کرنا ہے۔ طلبا کی رہنمائی کے لیے مقامی اور سینئر فنکار بھی ورکشاپ میں شرکت کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.