Thursday, 28 March 2024, 03:46:05 pm
سکھیکی کے قریب موٹروے پربس اورڈمپرٹرک کے تصادم میں چارافرادجاں بحق
August 20, 2019

آ ج (منگل) صبح سویرے سکھیکی کے قریب موٹروے ایم ٹو پربس اورڈمپرٹرک کے تصادم میں چارافرادجاں بحق اور چالیس زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بس اسلام آباد سے لاہورجارہی تھی۔زخمیوں کوتحصیل ہیڈکوارٹرزہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کردیاگیاہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.