Wednesday, 24 April 2024, 12:00:23 am
روس کا امریکہ کی جانب کروز میزائل کے تجربے پر افسوس کا اظہار
August 20, 2019

روس نے امریکہ کی جانب سے زمین سے داغے جانے والے کروز میزائل کے تجربے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تجربے سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ انٹرمیڈیٹ رینج نیو کلیئر فورس ٹریٹی ختم کرنے کیلئے طویل عرصے سے تیاریاں کررہا تھا۔

خبر رساں ادارے Tassکے مطابق روس کے نائب وزیرخارجہ سرگئی Ryabkov نے کہا ہے کہ روس ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ روس اس وقت تک میزائل نصب کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا جب تک امریکہ اس حوالے سے پہل نہیں کرتا۔

(این این آر/ناصر محمود )

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.