Tuesday, 23 April 2024, 11:23:55 am
وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے کے سرکاری سکولوں میں تعلیم کا معیاربہتربنانےکا عزم
August 20, 2019

سندھ کےوزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے سرکاری سکولوں میں تعلیم کا معیار بہتر بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

 وہ آج ایوان وزیراعلیٰ کراچی میں سکولوں میں تعلیم کے بارے میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

 سید مراد علی شاہ نے مڈل اور ثانوی سکولوں کی سطح پر اساتذہ کی خصوصاً ریاضی، سائنس اور انگریزی مضامین میں بہتر تربیت کی ضرور ت پرزور دیا۔

این این آر /نصیرقریشی

Error
Whoops, looks like something went wrong.