Thursday, 25 April 2024, 07:36:10 pm
ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت اور پاکستان پر کشیدگی سے گریز کرنے پر زور
August 20, 2019

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے پا کستان اوربھارت پرزوردیاہے کہ وہ ایسے اقدامات کرنے سے گریزکریں جن سے کشمیر سے متعلق حالیہ بحران میں اضافہ پیدا ہوسکتاہے۔

انہوں نے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ اُن کی بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی اوروزیراعظم عمران خان کے ساتھ ٹیلی فون پر تجارت اورتذویراتی اشتراک عمل سے متعلق انتہائی مفیدبات چیت ہوئی ہے اورپاکستان اوربھارت کے لئے مسئلہ کشمیرکے معاملے پرکشیدگی کاخاتمہ انتہائی اہمیت کاحامل ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.