Thursday, 28 March 2024, 07:15:02 pm
مصرکاعالمی قرار دادوں کے مطابق اور دوریاستی حل پر مبنی فلسطین کے تنازعے کے جامع حل پر زور
August 20, 2019

 مصر کےوزیر خارجہ Sameh Shoukry اور ان کے امریکہ کے ہم منصب مائیک پومپیو نے ٹیلیفونک رابطے کے دوران دوطرفہ تعلقا ت اور علاقائی دلچسپی  کےباہمی   امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

ایک بیان میں مصر کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وزیر خارجہ Sameh Shoukry نے عالمی قرار دادوں کے مطابق  اور دوریاستی حل پر مبنی فلسطین کے تنازعے کے جامع حل پر زور دیا ۔

این این آر /نصیرقریشی

Error
Whoops, looks like something went wrong.