Tuesday, 19 March 2024, 02:45:50 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل کرفیوکےدوران لوگوں کوعلاج معالجےکاحق نہ دینے سےصورتحال سنگین ہوگئی ہے: ڈاکٹروں کاانتباہ
August 20, 2019

مقبوضہ کشمیر میں ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ پانچ اگست سے مقبوضہ علاقے میں مسلسل کرفیو اور مواصلاتی نظام مکمل طورپر معطل ہونے کے دوران لوگوں کو علاج معالجے کی سہولت نہ دیے جانے سے سنگین صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔

 بھارت میں ملک بھر سے 18 ڈاکٹروں کے گروپ نے ایک خط کے ذریعے فوری طور پر پابندیاں ختم کرنے پر زور دیا ہے۔

 ڈاکٹروں نے خبردار کیا کہ ادویات کی قلت بڑھ رہی ہے اور مریضوں سمیت ان کےلئے معمول کے علاج معالجے کےلئے سفر کے حوالے سے مشکلات درپیش ہیں۔

این این آر /نصیرقریشی

Error
Whoops, looks like something went wrong.