Saturday, 20 April 2024, 06:27:24 pm
قومی سلامتی کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کامتفقہ طور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی
August 20, 2019

قومی سلامتی کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی صدارت میں ہوا ۔

کمیٹی کو قومی سلامتی کے موجودہ معاملات پر بریفنگ دی گئی ۔کمیٹی نے متفقہ طور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیااور کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ اور پاکستان کی سا لمیت کیلئے تمام ضروری اقدامات کرنے کا عزم ظاہر کیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.