Saturday, 20 April 2024, 04:50:01 pm

مزید خبریں

 
وزیراعلیٰ کی کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
July 20, 2021

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں کیونکہ کورونا وائرس کی چوتھی لہر خطرناک ہو سکتی ہے۔

انہوں نے منگل کے روز پشاور میں بغیر پروٹوکول کے ڈرائیونگ کر کے ٹریفک اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے عوام سے وبا کے تناظر میں اتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی۔

وزیراعلیٰ نے عوام پر زور دیا کہ عیدالاضحی کے دوران اپنے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں۔

انہوں نے مویشی منڈیوں میں کئے گئے انتظامات اور شہر بھر میں مجموعی طور پر کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.