Saturday, 20 April 2024, 12:57:46 pm
متحدہ عرب امارات نے اپناتاریخی خلائی تحقیقاتی مشن مریخ پربھیجا
July 20, 2020

متحدہ عرب امارات نے اپناتاریخی خلائی تحقیقاتی مشنHope Probeمریخ پربھیجا ہے جو عرب دنیا سے بھیجاجانے والاپہلاخلائی مشن ہے۔

مشن کولے جانے والاخلائی جہاز جاپان کے خلائی مرکز Tanegashimaسے خلاء میں چھوڑاگیا جومریخ پرپہنچنے کے لئے تقریباً پچاس کروڑ کلومیٹرسفرطے کرے گا۔خلائی جہازHope Probe دوہزاراکیس میں سرخ سیارے کے مدارپرپہنچے گا اوریہ اپنی نوعیت کاپہلاخلائی مشن ہے جو مریخ سیارے کی سطح اورماحول کی مکمل تصاویرزمین پربھیجے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.