Saturday, 20 April 2024, 01:36:57 am
زلمے خلیل زاد کا دو حہ میں طالبان کے ساتھ بات چیت کا نیا دورشروع کرنے پر آمادگی کاا ظہار
July 20, 2019

امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے دو حہ میں طالبان کے ساتھ بات چیت کا نیا دورشروع کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے جس کا مقصد افغان جنگ کا سیاسی حل کے ذریعے خاتمہ کرنا ہے ۔ایک ٹویٹ میں زلمے خلیل زاد نے امیدظاہر کی کہ وہ طالبان کے ساتھ بات چیت کے اس دور میں مزید پیشرفت کریںگے ۔اس سے پہلے انہوں نے بات چیت کے گزشتہ دور کوانتہائی تعمیری قراردیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.