Thursday, 25 April 2024, 06:04:55 pm
برطانیہ کا ایران کی جانب سے خلیج میں ٹینکر کو قبضہ میں لینے پر شدید تحفظات کا اظہار
July 20, 2019

برطانیہ نے خلیج میں اپنے دو آئل ٹینکروں کو قبضہ میں لینے کے ایران کے اقدام کو ناقابل قبول قراردیتے ہوئے گہری تشویش ظاہر کی ہے ۔برطانوی ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ اقدام سمندری حدود کی بین الاقوامی آزادی کیلئے کھلا چیلنج ہے ۔ادھر ایران نے کہا ہے کہ بحری جہاز بین الاقوامی سمندری قوانین کے خلاف ورزی کررہے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.