Tuesday, 16 April 2024, 11:51:49 pm
بنگلہ دیش:مٹی کے تودے گرنے کے واقعات میں 30 افرادہلاک
July 20, 2019

File Photo

بنگلہ دیش میں مون سون کی بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے کے واقعات اور سیلابی ریلوں میں تیس افرادہلاک ہوگئے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق کے مطابق ملک میں مون سون کی شدید بارشوں سے بیس لاکھ سے زائدافرادمتاثر ہوئے ہیں۔ترجمان نے کہاکہ خوراک کاعالمی ادارہ متاثرہ افراد کوامداد کی فراہمی کے لئے بنگلہ دیش کے متعلقہ سرکاری محکموں اور مقامی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.