Friday, 29 March 2024, 03:57:57 pm
امریکہ کی جاپان اور جنوبی کوریا کواقتصادی کشیدگی کے خاتمے کیلئے تعاون کی پیشکش
July 20, 2019

امریکہ نے جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان سیاسی اوراقتصادی تنازعے سے متعلق پائی جانے والی کشیدگی کے خاتمے کیلئے تعاون کی پیشکش کی ہے ۔وائٹ ہائوس واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہاکہ یہ پیشکش جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان کی اس معاملے میں مداخلت کی درخواست کے بعد کی گئی ہے ۔اس سے پہلے سیئول میں مشرقی ایشیا پالیسی کے بارے میں امریکہ کے اعلی سفارت کار DARVED STILWELL نے کہاکہ امریکہ نے صورتحال کو سنجیدہ لیا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.