Tuesday, 23 April 2024, 10:55:55 pm
افریقی یونین کی جمہوریہ کانگومیں ایبولاوائرس پھیلنے سے متعلق فوری عالمی کارروائی کی اپیل
July 20, 2019

File Photo

افریقی یونین نے جمہوریہ کانگومیں ایبولاوائرس پھیلنے سے متعلق فوری عالمی کارروائی کی اپیل کی ہے۔

گزشتہ ماہ کے اوائل میں متاثرہ علاقے میں یہ وائرس پھیلنے کی شرح 75 سے100افراد فی ہفتہ رہی۔افریقہ کے امراض کے علاج کے مرکز کے ڈائریکٹر Jhon Nkengasong نے کہاہے کہ افریقی یونین نے مہلک وائرس ایبولاکی روک تھام کے لئے جمہوریہ کانگواورہمسایہ ملکوں کی حکومتوں کی مدد کے عزم کااعادہ کیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.