Thursday, 25 April 2024, 01:40:26 pm
افغانستان میں گائیڈڈ میزائل کے حملے، 24 طالبان ہلاک
July 20, 2019

افغانستان کے صوبے اروزگان میں گائیڈڈ میزائل کے حملوں میں 24 طالبان جنگجو ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ہیں ۔افغان فوج نے ایک بیان میں کہاہے کہ حملوں میں متعدد ہتھیار، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی تباہ ہوگیا ۔بیان میں یہ نہیں بتایاگیا کہ یہ حملے نیٹو کے زیرکمان افواج یا افغان فوج نے کیے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.