Wednesday, 24 April 2024, 01:09:44 am

مزید خبریں

 
بھارتی وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر کے 14سیاسی رہنماؤں کو مذاکرات کی دعوت
June 20, 2021

غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے چودہ سیاسی رہنمائوں کو بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کی دعوت دی گئی ہے جو جمعرات کو نئی دلی میں ہوگی۔ وزیر داخلہ امیت شاہ سمیت کئی بھارتی وزرا بھی ملاقات میں شامل ہوں گے۔ 2019میں مودی کی قیادت میں فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور اسے مختلف علاقوں میں تقسیم کرنے کے اعلان کے بعد سے یہ اس نوعیت کی پہلی پیشرفت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.