Friday, 29 March 2024, 03:34:40 pm
ترکی میں600 غیرقانونی تارکین وطن کوگرفتار
June 20, 2019

ترکی میں ملک بھر میں چھ سو غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان تارکین وطن کو یونان اور بلغاریہ کی سرحد کے قریب عدرین صوبے میں ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیاگیا۔ ان تارکین وطن کا تعلق مراکش،شام، عراق، افغانستان، مصر اور بنگلہ دیشن سے ہے۔ اپنے جغرافیائی محل وقوع کی بدولت ترکی جنگ اور قتل عام کے باعث نقل مکانی کرکے یورپ میں بہتر مستقبل کیلئے داخل ہونے والے غیر قانونی تارکین وطن کیلئے اہم راہداری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.