Wednesday, 24 April 2024, 11:35:02 am
ناٹنگھم،آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو48 رنز سے ہرا دیا
June 20, 2019

 ناٹنگھم میں کھیلے گئے عالمی کرکٹ کپ کے میچ میں آسٹریلیا  نے پہلے بیٹتنگ کرتے ہوئے5 وکٹوں کے نقصان پر 381 رنز بنائے۔

جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 333 رنز بنا سکی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.