Saturday, 20 April 2024, 05:48:05 am
مشتاق احمدیوسفی کی برسی
June 20, 2019

ممتاز مزاح نگارمشتاق احمدیوسفی   پہلی برسی جمعرات کے روز  منائی گئی۔وہ1923 میں بھارت کے صوبے راجستھان میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد پاکستان منتقل ہوگئے۔انہوں نے اردومیں شاندار طنز یہ اور مزاحیہ مضامین لکھے۔ ان کی مشہور تصانیف میں آب غم، چراغ تلے، خاکم بدہن اور درگزشت شامل ہیں۔وہ گزشتہ سال آج کے دن کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.