Saturday, 20 April 2024, 02:43:01 am
ممتازنغمہ نگارخواجہ پرویزکی برسی
June 20, 2019

ممتازنغمہ نگارخواجہ پرویزکی برسی جمعرات کے روز منائی گئی۔

وہ 1932ء میںامرتسرمیں پیدا ہوئے ان کااصل نام غلام محی الدین تھا۔

خواجہ پرویزنے اپنے چالیس سالہ فنی سفر کے دوران اردو اورپنجابی فلموں کے لئے تقریباً دس ہزار گانے لکھے۔ان کی پہلی فلم رواج تھی تاہم انہیں فلم آئینہ کے گیت ''تم ہی ہو محبوب میرے''سے شہرت ملی۔وہ 20جون2011ء کو لاہورمیں انتقال کرگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.