Saturday, 20 July 2019, 06:50:33 am
حکومت فنکاروں کے امدادی فنڈ کے تحت فنکاروں کا وظیفہ مقرر کرے گی،معاون خصوصی
June 20, 2019

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی نے کہا ہے کہ حکومت فنکاروں کے امدادی فنڈ کے تحت فنکاروں کا وظیفہ مقرر کرے گی۔