Wednesday, 16 October 2019, 07:05:03 am

مزید خبریں

 
حیدرآباد،جناح ایکسپریس اور مال گاڑی کے حادثے میں3 افراد جاں بحق
June 20, 2019

آج حیدرآباد میں جناح ایکسپریس اور مال گاڑی کے تصادم میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق حادثے کے فوراً بعد جناح ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی ۔تمام زخمیوں کو علاج کیلئے سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کردیاگیا ہے۔