File Photo
گلگت بلتستان اسمبلی کابجٹ اجلاس آج (جمعرات) شام پانچ بجے گلگت میں ہوگا۔
گلگت بلتستان کے وزیرخزانہ محمداکبرتاباں اگلے مالی سال کابجٹ پیش کریں گے۔