Friday, 19 April 2024, 08:21:50 pm
غیر قانونی طورپر داخل ہونے والے غیرملکی بھارتی داخلی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں: رام ناتھ
June 20, 2019

بھارت میں حکومت ایسے صوبوں میں شہریوں کے اندراج کیلئے ''قومی رجسٹر'' شروع کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے جہاں غیر ملکیوں کی در اندازی کا سامنا ہے۔بھارت کے صدر رام ناتھ کووند نے ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں غیر قانونی طورپر داخل ہونے والے غیرملکی داخلی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔ آسام صوبے کی انتظامیہ لوگوں کی تصدیق کیلئے اندراج کاعمل شروع کرنے کے انتظامات کررہی ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.