Wednesday, 16 October 2019, 07:17:02 am

مزید خبریں

 
اسلام آباد ہائی کورٹ نے طبی بنیاد پر نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی
June 20, 2019

File photo

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے دائر کی گئی طبی بنیادوں پر انکی قید کی سزا معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔اس سے قبل عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔