Saturday, 20 April 2024, 06:33:51 pm
امریکہ کی ایران کی جانب سے اپنے فوجی جاسوس طیارے کومارگرانےکی تصدیق
June 20, 2019

امریکہ نے ایران کی جانب سے اپنے فوجی جاسوس طیارے کو مار گرانے کی تصدیق کی ہے۔

بی بی سی کی اطلاعات کے مطابق امریکہ نے تصدیق کی ہے کہ ڈرون MQ-4C Triton امریکی بحریہ کی ملکیت تھا۔ اس سے پہلے ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے Hormozgan صوبے میں اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی طیارے کو مار گرایا ہے۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.