Wednesday, 17 April 2024, 03:49:42 am
آسیان کا34 واں سربراہ اجلاس اس ہفتےکےاختتام پربنکاک میں ہوگا
June 20, 2019

آسیان کا34 واں سربراہ اجلاس اس ہفتے کے اختتام پرتھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں ہوگا۔

جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کے رہنما سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے جس میں علاقائی اور عالمی مسائل پر تفصیلی غورکیا جائے گا۔ سربراہ اجلاس کا موضوع ہے'' استحکام کے لئے اشتراک عمل کا فروغ''

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.